دکی سے 7 مغوی کانکن بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے علاقے دکی سے 7 مغوی کان کن بازیاب ہوکر اپنے گھروں کو پہنچ گئے۔

دکی کی مختلف کوئلہ کانوں میں کام کرنے والے 7 کان کنوں کو گذشتہ ماہ نامعلوم مسلح افراد نے اغوا کیا تھا۔

مغویوں کی بازیابی کیلئے اغوا کاروں نے تاوان کی ادائیگی کا مطالبہ کیا تھا۔

پولیس ذرائع کے مطابق کان کنوں کی بازیابی سے متعلق معلومات لی جارہی ہیں۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment