بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ سے ملحق علاقے کچلاک میں گذشتہ شب ایک مسجد میں ہونے والے دھماکے میں پولیس کو کسی قسم کی دہشت گردی کے شواہد نہیں ملے۔
ا س دھماکے میں پولیس ایک اہلکارہلاک جبکہ 3 اہلکاروں سمیت 11افراد زخمی ہوئے ۔
ایس ایس پی کا کہنا ہے کہ دھماکا مسجد کے حجرے میں گیس لیکج کے باعث ہوا ۔
ایم ڈی ٹراما سینٹر ڈاکٹر ارباب کامران کے مطابق کچلاک بم دھماکے کے 11 زخمیوں کو ٹراما سینٹر لایا گیا ہے۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔