بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت کے علاقے گوگدان میں ایک کریش پلانٹ پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کیا ہے ۔
ہمیں ملنے والی اطلاعات کے مطابق مسلح افرادنے گوگدان میں ایک کریش پلانٹ پر افراد نے حملہ کیا اور فائرنگ کرکے 2 افراد کو ہلاک کردیا ہے ۔
پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والے افراد کا تعلق پاکستان کے علاقے ملتان سے ہے ۔
یہ ایک ابتدائی نیوز ہے تفصیلات آنے پر شامل کئے جائیں گے۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔