وڈھ  میں گیسٹرو کی وبا سے خاتون و بچوں سمیت 3 افرادہلاک

0
100

بلوچستان کے وڈھ کے علاقے آڑینجی کے علاقہ کیو دشت میں پھیلنے والے گیسٹرو کی وبا شدت اختیار کر گئی۔

خواتین بچوں سمیت 3 افراد کے ہلاک وجبکہ کئی افراد متاثرکے متاثر ہونے کی اطلاعات ہیں۔

علاقے سے آمدہ اطلاعات کے مطابق تین دن سے پھیلے دست الٹی نے وبائی شکل اختیار کرلیا ہے۔

علاقہ کے ایک ذمہ دار شخص کے مطابق وبا تین روز سے علاقہ میں پھوٹ پڑی ہے مگر تاحال کوئی امدادی ٹیم متاثرہ علاقہ نہیں پہنچا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اگر فوری طور پر متاثرہ علاقہ میں محکمے صحت کی ٹیمیں نہیں پہنچتی تو اموات میں اضافے کے امکان کو رد نہیں کیا جا سکتا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here