لورلاائی: پشتونخوا میپ رہنما اشرف کاکڑ ایک حملے میں ہلاک

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے علاقے لورلاائی میں پشتونخوا میپ کے رہنما سردار اشرف خان کاکڑ ایک حملے میں ہلاک ہوگئے۔

اطلاعات کے مطابق لورالائی کے علاقے میں پشتونخوا میپ کے رہنما سردار اشرف خان کاکڑ پر قاتلانہ حملہ کیا گیا، حملے کے بعد سردار اشرف خان کاکڑ کو ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔

اب تک حملے کی نوعیت اور اسکی پوری تفصیلات سامنے نہیں آسکی ہیں۔

واضع رہے کہ میپ دو دھڑوں میں تقسیم ہوگئی ہے جس میں ایک واضع اکثریت محمود خان اچکزئی کو پاکستانی عسکری اسٹیبلشمنٹ سے وابستگی رکھنے پر شدید تنقید کا نشانہ بناکر اپنی راہیں جدا کرچکے ہیں۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment