نوکنڈی: پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے زخمی طالبعلم دوران علاج چل بسا

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے علاقے نوکنڈی میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے زخمی طالبعلم دوران علاج چل بسا۔

گزشتہ سال نوکنڈی میں دوران احتجاج تفتان ایف سی رائفلز کے ہاتھوں زخمی ہونیوالا نوکنڈی کا رہائشی و گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول نوکنڈی کا طالب علم صابر علی کوئٹہ کے نجی ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔

طالبعلم صابر علی کو گزشتہسال نوکنڈی میں احتجاج کے دوران سیکورٹی فورسز نے فائرنگ سے زخمی کردیا گیا تھا جو ایک سال سے کوئٹہ کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھا جو دوران علاج چل بسا۔

Share This Article
Leave a Comment