ضلع گوادر: جیونی میں سڑک کنارے نصب بم،دھماکے سے پھٹ گیا

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

بلوچستان کے سی پیک کا حب کہلانے والا ضلع گوادرکے ساحلی شہر جیونی میں سڑک کنارے بم، دھماکے سے پھٹ گیا۔

ذرائع بتاتے ہیں کہ بم سڑک کنارے نصب کیا گیا تھا۔

بم پھٹنے سے کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں۔

بم پھٹنے کا واقعہ ہفتہ کی شام کو ہوا۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment