سبی میں پولیس تھانہ پر دستی بم حملہ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے ضلع سبی میں جمعرات کی شب نامعلوم افراد نے پولیس تھانہ پر دستی بم سے حملہ کیا۔

ذرائع کے مطابق جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار امیر بخش زخمی ہوگئے۔ جنہیں ابتدائی طبی امداد دینے کے لئے قریبی اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

دھماکے کے بعد فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر راستوں کی ناکہ بندی اور سخت چیکنگ شروع کر دی ہے۔

Share This Article
Leave a Comment