آزادی پسند سیاسی جماعتوں کے درمیان اعتماد کی بحالی کی کوشش کرینگے، ڈاکٹر نسیم بلوچ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچ نیشنل موومنٹ کے نومنتخب چیئرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ نے ٹویٹر میں دیے گئے اپنے بیان میں کہا ہم بلوچ آزادی پسند سیاسی جماعتوں کے درمیان اعتماد بحال کرنے کی کوشش کریں گے تاکہ ہماری جدوجہد کو صحیح معنوں میں مربوط ہونے میں مدد ملے۔

انھوں نے مزید کہا میں ان تمام دوستوں اور خیر خواہوں کا شکرگزار ہوں جنھوں نے میری نومنتخب ٹیم کے لیے اپنی نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔مجھے امید ہے کہ ان کی حمایت اور تجاویز ہماری منزل اور مقاصد کے حصول میں مزید رہنمائی کریں گے۔

Share This Article
Leave a Comment