کوئٹہ: میڈیکل طلبا کی اسٹریچرز پر احتجاجی ریلی،پولیس کی تشدد

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے مختلف میڈیکل کالجز کے طلبا نے بھوک ہڑتا لی طلبا ء کو اسٹریچرز پر لٹا کر احتجا جی ریلی نکا لی تا ہم پو لیس نے انہیں ریڈ زون جا نے سے روک دیا۔

جمعرات کے روز مختلف میڈیکل طلبا ء کی جا نب سے اپنے مطا لبا ت کے لئے لگا ئے گئے بھوک ہڑتا لی کیمپ سے ریلی نکا لی گئی۔

مظا ہرین نے بھوک ہڑتالی طلبا ء کر اسٹریچرز پر لٹا کر ریلی نکا لی۔

ریلی سے قبل میڈیکل طلبا کا بھوک ہڑتالی کیمپ سے ریڈزون جانے اور احتجاجی کیمپ کو منتقل کرنیکااعلان کیا گیاتھا تا ہم احتجاجی ریلی میں شامل میڈیکل کا لجز کے طلبا ء کو روانگی سے توڑی دیر بعد ہی پو لیس ریڈ زون کی جا نب بڑھنے سے روکا تو پولیس اور طلبا ء کے درمیان ایک با ر پھر دھکم پھیل شروع ہو گئی۔

مظا ہرے میں شریک طلبا ء نے الزام عا ئد کیا کہ پو لیس کی جا نب سے ان پر تشدد کیا گیا بعد ازاں بھوک ہڑتالی طلبا ء کی حا لت غیر ہو نے پر انہیں ہسپتال بھی منتقل کر دیا گیا۔

Share This Article
Leave a Comment