بلوچوں کی جدو جہد کا دوسروں سے موازنہ نہ کیا جائے،ڈاکٹر اللہ نذر

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read


بلوچ قوم دوسست اور آزادی پسند رہنما ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ”ٹوئٹر“ پر اپنے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ
ہر آزادی کی جنگ میں مقامی اور دشمن کی زمین دونوں جگہ اپنی منفرد صورتحال ہوتی ہے۔ اس کا انحصار مظلوموں کے خلاف جنگی حکمت عملی پر بھی ہے۔ میں بلوچوں سے گزارش کرتا ہوں کہ ہماری جدوجہد کا دوسروں سے موازنہ نہ کریں۔ بلوچ ایک ایسے دشمن کا سامنا کر رہے ہیں جس کی کوئی اخلاقی اقدار نہیں ہے۔

https://twitter.com/DrNazarBaloch/status/1485178534335328257
Share This Article
Leave a Comment