بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے سابق چیئرمین،بی این ایم کے سابق مرکزی سیکریٹری جنرل آزادی پسند رہنما رحیم بلوچ ایڈووکیٹ نے سماجی ربطے کی ویب سائیٹ ٹیوٹر پر اپنے ٹیوٹ میں کہا ہے کہ
بلوچ شہداء کی قربانیاں ایک دن آزاد بلوچستان کی صورت میں رنگ لائیں گی۔
اگر اقوام کو ہمیشہ کے لیے مسخر کرنا ممکن ہوتا تو آج بھی دنیا پر برطانیہ، زار، عثمانی اور چند دوسری یورپی سلطنتیں حکومت کر رہی ہوتیں۔