مستونگ سے جبری لاپتہ عبدالغفار4 سال بعد بازیاب

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

مستونگ سے 20 اکتوبر2017 کو جبری طور پر لاپتہ کئے جانے والے عبدالغفار ولد محمد صالح 4 سال بعد بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے۔

بلوچ لاپتہ افرادلواحقین کی تنظیم وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز نے عبدالغفار ولد محمد صالح کی بازیابی کی تصدیق کردی ہے۔

وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز نے عبدالغفار ولد محمد صالح کی بازیابی کو کژ آئند قرار دہتے ہوئے کہا کہ لاپتہ افراد کی بازیابی ایک مثبت عمل ہے جسے ہم قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ حکومت دیگر لاپتہ افراد کی بازیابی کو بھی یقینی بنا کر غم زدہ خاندانوں کو زندگی بھر کی اذیت سے نجات دلائے گی۔

Share This Article
Leave a Comment