بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے ضلع گوادر میں پاکستانی فوج پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ بدھ کی شام آٹھ بجے پسنی کے علاقے سردشت کلانچ میں سرمچاروں نے پاکستانی فوج کی دو گاڑیوں کو ریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا۔
ایک گاڑی شدید حملہ کی زد میں آکر تباہ ہوئی، جس میں سوار پانچ اہلکار ہلاک اور تین شدید زخمی ہوئے ہیں۔
ہلاک ہونے والوں میں ایک کیپٹن بھی شامل ہے۔
یہ حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔