خاران اور پنجگور میں قابض فورسز پر حملہ کرکے متعدد اہلکار ہلاک کئے ۔ بی آر اے

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

خاران لجے میں سول آبادیوں پر آپریشن میں مصروف اہلکاروں کو نشانہ بنایا ۔ بیبگر بلوچ

ہمارے سرمچاروں نے گذشتہ روز خاران کے علاقے لجے میں کوٹوری کے مقام پر پاکستان فوج کے گاڑیوں کے قافلے کو اس وقت نشانہ بنایا جب وہ سول آبادیوں کے خلاف آپریشن میں مصروف تھے۔ حملے میں فورسز کے تین اہلکار ہلاک ہوگئے جبکہ کل پنجگور کے علاقے سوراپ میں سی پیک روٹ کی حفاظت کیلئے قائم فرنٹیئر کور کی چوکی میں موجود ایک اہلکار کو اسنائپر سے نشانہ بناکر ہلاک کیا۔

ہماری اس طرح کی کاروائیاں آزاد بلوچستان کے قیام تک جاری رہینگے۔

Share This Article
Leave a Comment