بلوچ آزادی پسند رہنما ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے کہا ہے کہ ہماری جدوجہد سیکولر، جمہوری اور خودمختار بلوچستان کے لئے ہے۔
بلوچ آزادی پسند رہنما ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹیوٹر پر اپنے ایک ٹیوٹ میں کہا ہے کہ
ہماری جدوجہد سیکولر، جمہوری اور خودمختار بلوچستان کے لئے ہے۔ ہم سندھی، پشتون، اور پاکستان کے زیر قبضہ کشمیر کی آزادی کی جدوجہد کو تسلیم کرتے اور اخلاقی طور پر حمایت کرتے ہیں۔ آزاد بلوچستان مہذب دنیا کے لئے امن اور ہم آہنگی کا مثال ثابت ہوگا۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔