بلوچ لبریشن آرمی نے مستونگ میں ریلوے ٹریک کو دھماکے سے تباہ کرنے کی ذمہ داری قبول کرلی۔
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بی ایل اے کے سرمچاروں نے گذشتہ رات مستونگ میں سُنگر کے قریب ولی خان کے علاقے میں ریلوے ٹریک کو آئی ای ڈی نصب کرکے دھماکے سے تباہ کردیا۔ اس حملے کی ذمہ داری بی ایل اے قبول کرتی ہے۔