ضلع کونسل حب کے وائس چیئرمین کمال خان محمد حسنی لاپتہ

0
19

بلوچستان کے صنعتی شہر حب کے ضلع کونسل کے وائس چیئرمین کمال خان محمد حسنی ساکران سے کراچی جاتے ہوئے لاپتہ ہوگئے۔

اہلخانہ کے مطابق واقعہ کو 24گھنٹوں سے زائد وقت گزر چکا ہے لیکن اُنکا کوئی سراغ نہیں مل رہاہے ۔

ان کا کہنا ہے کہ وہ جمعرات کی شام کو ساکران کے ایک گائوں میں ایک تقریب میں شرکت کے بعد اپنی کار میں بند مراد ہمدرد یونیورسٹی کے راستے سے کراچی جارہے تھے کہ اُسکے بعد اُنکا رابطہ منقطع ہے۔ اُنکے فون بند جارہے ہیں ۔

کمال خان محمد حسنی کا تعلق بھوتانی عوامی کاروان سے ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here