بلوچستان کے علاقے بارکھان میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک اور موبائل فون ٹاورنذر آتش کردیاگیا۔
لیویز کے مطابق بارکھان میں ایک اور موبائل فون ٹاور نذرآتش کردیاگیا ہے۔
گزشتہ کئی دنوں سے بارکھان میں موبائل فون ٹاور کو نشانہ بنایا جارہا ہے اب تک چار موبائل ٹاور کو بارودی مواد سے اڑایا گیاہے۔
علاقائی ذرائع کا کہنا ہے کہ بارکھان کے سرحدی علاقے بالا ڈھاکہ میں مسلح افراد نے موبائل فون ٹاور کو فائرنگ کر کے تباہ کر دیا۔