شہروں پر باڑ لگانا مقامی لوگوں کو کنٹرول کرنیکی پالیسی ہے، ڈاکٹر اللہ نذر

0
73

آزادی پسند بلوچ رہنما اور بلوچستان لبریشن فرنٹ کے سربراہ ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے گوادر میں باڑ لگانے کے حوالے سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے ایک پوسٹ میں کہا ہے کہ شہروں پر باڑ لگانا ایک ایسی پالیسی ہے جسے ہر سامراجی طاقتیں اچھے اور مقامی لوگوں کو کنٹرول کرنے کے لیے استعمال کرتی ہیں۔

ڈاکٹر اللہ نذر نے کہا کہ میں اپنی قوم سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ اس استعماری ایجنڈے کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں۔

ان کاکہنا تھا کہ میں چین پر بھی واضح کرنا چاہتا ہوں کہ ضرب جیسے فوجی آپریشن شروع سے کیے جاتے رہے ہیں لیکن پی ایل اے بلوچ جغرافیہ سے واقف نہیں۔ اگر وہ بے رحم جنگ کا اعلان کرتے ہیں تو وہ دشمن کی سرزمین پر مہلک تصادم کو دعوت دے رہے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here