بلوچستان کے ایران سے منسلک سرحدی تحصیل ماشکیل میں بچہ رائی بارڈر کے قریب ایرانی سیکورٹی فورسز کی فائرنگ سے 4 افراد ہلاک اور دو کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے ۔
ہلاک افراد میں سے 3 کا تعلق ماشکیل اور ایک کا تعلق نوشکی سے ہے جبکہ ایرانی فورسز ایک زخمی کو گاڑی سمیت اپنے ساتھ لے گئے ہیں۔
یہ واقعہ گزشتہ روز پیش آیا ۔