تربت میں ایم آئی کیمپ پر بم حملہ

0
180

بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرزی شہر ےتربت میں پاکستان ملٹری انٹیلی جنس ( ایم آئی) کیمپ کومسلح افراد نے دستی بم سے نشانہ بنایا ہے ۔

ذرائع کے مطابق مسلح موٹر سائیکل سواروں نے ایم آئی کیمپ کے چوکی پر دستی بم پھینکا اور فرار ہوگئے۔

دستی بم پٹھنے سے جانی نقصان کے اطلاعات ہیں۔

تاہم ابھی تک اس حملے کی ذمہ داری کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے اور نہ فورسز و لوکل انتظامیہ جانب سے اسکی تصدیق ہوئی ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here