بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کوجاری کردہ پریس ریلیز میں کہا ہے کہ بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچاروں نے گذشتہ شب کیچ کے مرکزی شہر تربت میں ڈی بلوچ روڈ پر قائم پُل کے قریب قابض پاکستانی فوج کے ایک چیک پوسٹ کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا، جسکے نتیجے میں دشمن فوج کے دو اہلکار زخمی ہوگئے۔
اس حملے کی ذمہ داری بی ایل اے قبول کرتی ہے۔