ضلع کیچ سے پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے چھاپہ مار کر ایک نوجوان کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پہ منتقل کر دیا۔
پاکستانی فورسز کے ہاتھوں لاپتہ ہونے والے افراد کی شناخت مجاہد ولد ولی محمد سکنہ تجابان سنگ آباد کے نام سے ہوئی۔
بلوچستان کے ضلع پشین سے ایک شخص کی لاش ملی ہے جس کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
ایدھی ذرائع کے مطابق نے سرخاب میں واقع پرانے ٹیوب ویل سے ایک شخص کی لاش برآمد کرلی ہے جس کو شناخت کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔