انٹرنیشنل

ہیومن رائٹس واچ کاامریکا سے بھارتی شہریت ترمیمی قانون منسوخ کرنیکا مطالبہ

ایک معروف بین الاقوامی نگران تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے بھارت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس امتیازی سلوک کے حامل شہریت ترمیمی قانون اور پالیسیوں کو منسوخ کرے جس لاکھوں بھارتی مسلمانوں کے...

امریکا میں کورونا سے اموات ایک لاکھ سے کم ہونگی، صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انھوں نے انسانی زندگیاں بچانے کے لیے بہت زیادہ پیش رفت دیکھی ہے۔ بریفنگ کے دوران ان کا کہنا تھا کہ غم اور...

ہزاروں امریکیوں نے کورونا وائرس حوالے چین کیخلاف مقدمہ دائر کردیا

ایک ماہ سے بھی کم عرصے کے دوران، پانچ ہزار سے زیادہ امریکی چین کی حکومت کے خلاف کرونا وائرس سے پہنچنے والے نقصان کے ازالے کیلئے فلوریڈا کی ایک عدالت میں دائر دعوے میں...

اردن میں وائرس کی شکایات نشر کرنے پر ٹی وی چینل انتظامیہ گرفتار

اردن کی فوج نے کورونا وائرس کے باعث کیے گئے لاک ڈاو¿ن کے دوران بنیادی ضروریات کی عدم فراہمی کے خلاف مزدوروں کے احتجاج کو نشر کرنے پر ٹی وی چینل کے مالک اور نیوز...

چاڈ کے فوج کے ہاتھوں بوکو حرام کے ایک ہزارانتہا پسند ہلاک

چاڈ کی فوج کے عہدے داروں نے کہا ہے کہ انہوں نے جھیل چاڈ کے جزائر میں ایک بڑی کارروائی کے دوران اسلام پسند گروپ بوکو حرام کے تقریباً ایک ہزار انتہاپسندوں کو ہلاک کر...

لیبی فوج نے ترکی کے دو ڈرون طیارے مار گرائے

لیبیا میں جنرل خلیفہ حفتر کی قیادت میں لڑنے والی فوج نے مصراتہ شہر میں ایک کارروائی کے دوران ترکی کے دو ڈرون طیارے مار گرائے۔ میڈیارپورٹوںکے مطابق لیبی فوج کی...

دنیا میں کورونا سے ہلاکتیں 95 ہزار سے تجاوز کر گئیں

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاک افراد کی تعداد 95 ہزار سے زائد ہو چکی ہے جب کہ 16 لاکھ 300 سے زائد افراد اب تک وبا سے متاثر ہو چکے...

دوا تیار کرلیا،امریکا میں کرونا وباکا زور ٹوٹنے لگا ہے، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکی دوا ساز کمپنی پیفائزر نے ’وائرس کا نیا علاج‘ تلاش کیا ہے جس سے اس کا پھیلائو روکا جا سکتا ہے اور اس کی طبی آزمائش...

عراق میں موجود ہماری فوج کو ایران سے سخت خطرہ ہے، امریکا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایران یا اس کے پراکسیوں کے حملے کی انتباہ کے قریب ایک ہفتہ بعد امریکی اسسٹنٹ سکریٹری برائے برائے مشرق قریب ڈیوڈ شینکر نے جمعرات کو کہا کہ ایرانی حمایت...

سعودی عرب کے شاہی خاندان کے 150 افراد کورونا وائرس میں مبتلا

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے اپنی رپورٹ میں ذرائع سے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب کے شاہی خاندان کے کم سے کم 150 افراد کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں۔

تازہ ترین خبریں