Home انٹرنیشنل

انٹرنیشنل

لیبیا: لیبی نیشنل آرمی نے حکومت کی جنگ بندی کو مسترد کردیا

لیبیا کی مشرقی فورسز نیشنل آرمی (ایل این اے) کے کمانڈرخلیفہ حفتر نے عالمی سطح پر تسلیم شدہ حکومت جی این اے کی جانب سے اعلان کردہ جنگ بندی کو مسترد کردیا۔

چین کا جاسوس بحری جہاز سری لنکا میں لنگر اندازہوگیا

بھارت کے خدشات کے باوجود چین کا جاسوسی کرنے والا بحری جہاز ’یوآن وانگ فائیو‘ منگل کی صبح کو سری لنکا کی بندرگاہ ہمبنٹوٹا پہنچ گیا ہے۔ وہ وہاں ایک ہفتے تک رہے گا۔

برطانیہ کا بین الاقوامی فوجداری عدالت کی حمایت کا اعلان

برطانیہ نے عشروں بعد کسی بین الاقوامی معاملے میں ایسا موقف اپنایا ہے، جو امریکا اور برطانیہ کے مابین خلیج کی عکاسی کرتا ہے۔ لندن حکومت نے واشنگٹن کے موقف سے اختلاف کرتے ہوئے بین الاقوامی...

الیکشن میں دھاندلی: اراکین کانگریس کا امریکی صدرکو نئی حکومت کو تسلیم نہ کرنیکا...

پاکستان میں فوج کی جانب سے الیکشن میں کھلی دھاندلی اور عوامی حق رائے دہی کو چوری کرنے کیخلاف امریکی اراکین کانگریس نے صدرجوبائیڈن سے پاکستان کی نئی حکومت کو تسلیم نہ کرنیکامطالبہ کیا ہے ۔

ہم کورونا کو نہیں روک سکتے، اسکے ساتھ جینا ہوگا، میرکل

جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے کہا ہے کہ ہم کورونا وائرس کو روک نہیں سکتے، ہمیں اس کے پھیلاو¿ کو کم کرنے کی کوشش کرنی چاہیئے۔ یہ ایک ایسی وبا ہے جس کے ساتھ ہمیں...

خطے میں امریکی فوج کے ساتھ مشترکہ سرگرمیاں بڑھائینگے،اسرائیل

اسرائیلی چیف آف جنرل سٹاف ایویو کوچاوی نے خطے میں امریکی فوج کے ساتھ مشترکہ سرگرمیوں میں نمایاں طور پر بڑھانے کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے کہا اسرائیلی فوج مشرق وسطیٰ...

امریکی فوج شام میں فضائی حملوں کی ہلاکتوں پر پردہ ڈال رہی ہے،نیویارک...

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق امریکی فوج 2019ء میں شام میں کیے گئے اپنے دو فضائی حملوں پر پردہ ڈال رہی ہے جس میں تقریبا 64 عورتیں اور بچے جاں بحق ہو گئے تھے۔ داعش...

ترکی کے خفیہ ایجنٹوں کا کینیا میں آپریشن ، فتح اللہ گولن کا بھتیجا...

ترکی کے خفیہ ادارے کے ایجنٹوں نے ملک سے باہر ایک کارروائی کرتے ہوئے امریکہ میں مقیم ترک عالم فتح اللہ گولن کے بھتیجے کو گرفتار کر لیا ہے اور ان کو ترکی لے آئے ہیں...

ناروے میں ایرانی نژاد کی فائرنگ سے 2 افراد ہلاک،درجنوں زخمی

ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں فائرنگ کے ایک واقعے میں دو افراد ہلاک جب کہ ایک درجن سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس یہ تحقیقات کر رہی ہے کہ آیا کارروائی ممکنہ...

جرمنی کے شہر اوبرہائوزن میں چاقو کے حملے سے متعدد افراد زخمی

جرمنی کے مغربی شہر اوبرہاو¿زن میں چاقو سے کیے جانے والے ایک حملے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ حکام کے مطابق بظاہر یہ واقعہ خاندانی جھگڑے کی وجہ سے پیش آیا۔ مشتبہ حملہ آور...

تازہ ترین خبریں