مقبوضہ بلوچستان

پاکستان، بلوچستان میں جنگی جرائم کا ارتکاب کررہی ہے،ڈاکٹرنسیم بلوچ

بلوچ نیشنل موومنٹ کے چیئرمین ڈاکٹرنسیم بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان واضح طور پر بلوچستان میں عالمی جنگی قوانین کی خلاف ورزی کرکے جنگی جرائم کا ارتکاب کررہی ہے۔ شہدا کے لاشوں کو تکریم سے محروم...

خداداد سراج کی عدم بازیابی کیخلاف 31 مارچ کو تربت میں ریلی کا اعلان

بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنما شاہ جی صبغت اللہ نے لاپتہ طالب علم خدا داد سراج کے والدہ بہنوں اور دیگر فیملی ممبران کے ہمراہ تربت پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خداداد سراج کی جبری...

بلوچستان میں 2 ہزار غیر حاضر اساتذہ کی برطرفی کا حکم

حکومت کی جانب سے بلوچستان میں 2 ہزار غیر حاضر اساتذہ کی برطرفی کا حکم دیدیا گیا ہے ۔ حکومی ذرائع کے مطابق کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ...

مستونگ : امیر حمزہ کی جبری گمشدگیوں کیخلاف رواد بلاک احتجاج

بلوچستان کے علاقے مستونگ میں پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری گمشدگی کے شکار امیر حمزہ کی بازیابی کیلئے لواحقین کی جانب سے روڈ بلاک احتجاج جاری ہے ۔ امیر حمزہ کو گذشتہ شب فورسز...

قومی دھارے میں شامل ہونے والوں کو ہتھیار پھینکنا ہونگے، سرفراز بگٹی

بلوچستان کے کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی نے تمام ناراض بلوچوں کو ایک مرتبہ پھر ہتھیار پھینک کر قومی دھارے میں شامل ہونے کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملٹری اسٹیبلشمنٹ بھی چاہتی ہے کہ...

ریکوڈک سے ہرسال 45 ملین ٹن سونا و کاپر کے ذخائر نکلیں گے،مارک برسٹو

بلوچستان کے علاقے ریکوڈک میں سونا و کاپر نکالنے والی کمپنی بیرک گولڈ کے سی ای او مارک برسٹو کہا ہے کہ ریکوڈک بڑا منصوبہ ہے جس میں 10 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری ہوگی، یقین ہے...

بلوچستان میں ٹریفک و کرنٹ لگنے کے 2 حادثات و واقعات سے 3 افراد...

بلوچستان میں ٹریفک اور کرنٹ لگنے کے دو حادثات وواقعات سے بچہ سمیت 3 افراد ہلاک ہوگئے۔ پشین میں گانگلزئی روڈ پر دو موٹر سائیکلوں میںتصادم سے 2 افراد ہلاک جبکہ 2زخمی ہوگئے۔

دکی سے 3 مغوی کانکنوں کی عدم بازیابی پر کوئلہ کانیں بند رکھنے کا...

بلوچستان کے مزدور یونین نے دکی سے 3 مغوی کانکنوں کی عدم بازیابی پر کوئلہ کانیں بند رکھنے کااعلان کیا ہے ۔ اس سلسلے میں گذشتہ روز نیشنل لیبر فیڈریشن اور پاکستان ورکرز فیڈریشن...

کوئٹہ : بلوچ لاپتہ افراد لواحقین کا احتجاجی کیمپ جاری

بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ میں بلوچ جبری لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے قائم احتجاجی کیمپ 5394 دنوں سے جاری ہے ۔ عوامی نیشنل پارٹی کے سینٹرل کمیٹی کے ممبر شمس جلالزہی نے اپنے ساتھیوں...

پاکستانی فورسز ہاتھوں 7 بلوچ و پشتون نوجوان جبری طور پر لاپتہ

پاکستانی فورسز نے بلوچستان سے 7 بلوچ و پشتون نوجوانوں کو حراست میں لیکر جبری طور پر لاپتہ کردیا ہے ۔ لاپتہ کئے گئے پشتون نوجوانوں کا تعلق پشتون تحفظ تحریک (پی ٹی ایم)سے...

تازہ ترین خبریں