"سنگر" کے ذریعے بلوچ قوم کی آواز، سچائی اور شناخت کو زندہ رکھنے والے عظیم رہنما کو خراجِ عقیدت۔
تربت میں میونسپل کارپوریشن کے ملازمین نے تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے…
بلوچ نیشنل موومنٹ کے مرکزی ترجمان نے سرداربختیارخان ڈومکی کی اہلیہ، شہید نواب اکبر خان کی نواسی اور نواب براہمدغ بگٹی کی ہمشیرہ شہید زامربگٹی کو دسویں یوم شہادت پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ شہدا کا لہو ہرگز رائیگاں نہیں جائے گا۔ انہیں بلوچ قومی تحریک سے قربت اور سپورٹ کرنے کی سزا دیکر شہید کیا گیا۔ ترجمان نے کہا کہ ایسی قربانیوں کی بدولت بلوچ قومی کاروان پاکستان کی تمام تر جبر و دہشت گردی کے باوجود اپنی منزل کی جانب رواں دواں ہے۔ بلوچ قومی فرزندوں نے دشمن سے اپنے شہدا کے خون کا بدلہ آزادی کی صورت میں لینے کا سوگند اُٹھایا ہے۔ لاتعداد جانوں کی قربانی کے بعد اگر کوئی پاکستان کو سہارا دینے کی کوشش کرے یا شہدا کے لہو سے انحراف کرے تو بلوچ قوم اس کے لیے زمین تنگ کردے گی۔ انہوں نے کہا آج سے دس سال قبل پاکستانی ریاست سے بلوچ قومی تحریک کے خیرخواہ اور مددگار بانک زامربگٹی کو ان کی بیٹی جانان اور ڈرائیور برکت کے ساتھ ایک قاتلانہ حملے میں شہید کیا۔ ترجمان نے کہا کہ بلوچ قوم اپنی بیٹیوں کی عظیم قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھے گی۔،ہمارا ایمان ہے کہ شہدا کے لہو ہمارے صفوں میں عزم، اتحاد اور تحریک کو زندہ رکھیں گے۔
بلوچستان کے علاقے سبی میں جنگل سے ایک لاش برآمد ہوگئی ہے…
بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میں نامعلوم مسلح افراد…
بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے کیلکور سے مصدقہ اطلاعات کے مطابق…
حق دو بلوچستان کو تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمن نے کہا…
بلوچستان کے علاقوں ڈیرہ اللہ یار اوروندر میں ڈو مختلف ٹریفک حادثات…
کراچی پریس کلب کے سامنے وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز بھوک ہڑتالی…
بلوچستان لبریشن فرنٹ نے پاکستان سے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی کیلئے سال…
بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے گیس پائپ لائن کی…
اورماڈہ کے نیول بیس سے دو ایف 16 امریکی ساختہ جنگی جہاز…
مقبوضہ بلوچستان کے ضلع کیچ کے تحصیل دشت میں پچھلے کئی دنوں…
Sign in to your account