بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ میں بلوچ جبری گمشدگیوں کے خلاف جاری احتجاجی کیمپ کو 5577 دن ہو گئے ۔
دھانُل بلوچ، ارسلان بلوچ اور دیگر نے کیمپ آکر لواحقین سے اظہار یکجہتی کی ۔
وی بی ایم پی کے وائس چیئرمین ماما قدیر بلوچ نے کہا کہ اگست کے مہینے کا سورج قابض حکمرانوں کی ، تھوں بلوچوں کی ہو اور میری لاپتہ افراد کے ساتھ غروب ہوا تو ستمبر کا سورج ریاستی فورسز کی تشدد اور جبری اغواوں کے ساتھ طلوع ہوا بلوچستان کے مختلف علاقوں میں پاکستانی فورسز نے شدید آپریشن جاری رکھا ہوا ہے۔ لیکن ارباب اختیار میڈیا انسانی حقوق کے اداروں کی کانوں میں ملکی سی جنبش بھی نہ ہوئی۔ صدر زرداری سیچلے ماہ میں کوئٹہ میں اہم اجلاس کی صدارت کی جہاں سول فوجی افراد کی شرکت اور بلوچ کار تنوں کے خلاف سخت کارروائی اور اس میں مزید تیزی اور آپریشنوں کو وسعت دینے کے فیصلے ہوئے ۔
ماما قدیر بلوچ نے کہا کہ 2024ء سے سے شروع نئی بربریت کی پالیسوں کو وسعت دے کر بلوچ نسل کشی میں تیزی انہی فوجی ، پارلیمانی حکمت عملیوں کا نتیجہ ہیں جبکہ وزیر داخلہ نے صاف الفاظ میں کہا کہ بلوچستان میں انتہائی خطر ناک حالت کے باوجود کام کر رہے ہیں۔ بلوچ سر زمین کے وارث ضروران دوغلی پالیسی والی تمام پارلیمانی افراد کا سوچیں جنہوں نے آج تک پاکستانی غلامی کو مضبوط بنائے رکھا ہے۔ ہزاروں بلوچ فرزندوں کا لہو بھایا اور مزید بھایا جارہا ہے بلوچ قوم اتنی ہے جس نہیں کہ سب کچھ بول جائے۔ یقیناً قوم کا ہر باشعور فرد اس بارے میں اپنی انفرادی کردار کو ادا کرتے ہوئے اسے ن اشتراکی عمل تبدیل کرے گا۔ اور دشمن کو صاف جواب دے گا کہ بلوچ نے مظلوم یہی محکوم سہی مگر وہ اتنی ہمت رکھتا ہے کہ غلامی کے خلاف آواز بلند کرئے اور اپنی فرزندوں کے لیے ایک بہترین راستے کے تعین کو مزید مضبوط کر سکے۔