بلوچ جبری گمشدگیوں کیخلاف احتجاجی کیمپ کو 5570 دن مکمل

ایڈمن
ایڈمن
3 Min Read

بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ میں بلوچ جبری گمشدگیوں کے خلاف جاری احتجاجی کیمپ کو 5570 دن ہو گئے ہیں ۔

بی ایس او کے چیئرمین بالاچ قادر جنرل سیکرٹری صمند بلوچ اور دیگر اراکین نے کیمپ آکر لواحقین سے اظہار یکجہتی کی ۔

وی بی ایم پی کے وائس چیئرمین ماما قدیر بلوچ نے کہا کہ پاکستانی حکمرانوں کا جبر تشدد اور نسل کشی کی کاروائیاں بلوچ قوم کی جد جہد کو منز لنز نہیں کر سکتی دی بی ایم پی کے بھوک ہڑتالی کیمپ تاریخی اپنے حق ۔ اور ظلم جبر کے خلاف پر امن جد جہد اور ثابت قدمی کی روشن مثال بن چکی ہے۔ بلوچ قوم پر ہونے والے پاکستانی جبر اور بلوچ فرزندوں کے جبری اغوا اور شہادتوں کی گوچ دنیا کے کونے کونے میں پہنچادی ہے۔ بلوچ ماوں بہنوں اور کمسن بچوں کے عزم اور طویل ، پر کٹھن جد جہد کے با وجود دنیا کی بے حسی اور مجرمانی خاموشی بر قرار ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی کے گماشتے اور قبضہ گیر ادارے اپنے چال بازیوں اور دلاسیوں سے بھوک ہڑتالی کیمپ سے روکنے سے شرکا کے عزم کو توڑنے کی کو ششیں کرتے ہے لیکن ان کی تمامتر کوششیں ناکام ہوئے۔ پاکستان نے دنیا کی مجرمانہ خاموشی سے شہ پاتے ہوئے بلوچ فرزندوں کے جبری اغوا اور شہادتوں تسلسل کو جاری رکھنے کے ساتھ ساتھ بلوچ نسل کشی کو تیز کرنے کے لیے نئے حربے آزمادی ہے ۔

ماما قدیر بلوچ نے کہا کہ ہزاروں بلوچوں کو اپنے عقوبت خانوں میں جبری بند رکھنے پلوچ سماج کے ہر طبقے سے تعلق رکھنے والے افراد کی جبری اغوا اور ان کو انسانیت سوز تشدد کا نشانہ بنا کر ان کی مسخ شدہ لاشیں پھینکنے جیسے انسانیت سوز کا روائیاں کر کے پاکستان نے بلوچ 1 سرزمین پر اپنا قبضہ مضبوط کرنے کی کوشش کی ہے تا بلوچ بلوچستان کے کھونے کھونے میں قابض حکمران بلوچ آبادیوں پر حملوں فرزندوں کے سرے عام چیری اغوا اور صبح شدہ لا نہیں پھینکنے میں مصروف ہے بلوچ قوم کی جانب سے دنیا کے ہر فورم پر پاکستانی خبر کے خلاف آواز اٹھائی گئی ہے لیکن موجودہ صدر کو انسانی حقوق کی صدی قرار دینے والے عالمی انسانی کے علمی دانوں کو بلوچستان کی صورت حال نظر نہیں آتی۔

Share This Article
Leave a Comment