نوشکی میں فورسزپر دستی بم سے حملہ

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

بلوچستان کے علاقے نوشکی کلی قاضی آباد نزد چاغی فلور مل کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی سیکوڑٹی فورسزایف سی کی چیک پوسٹ پر ہینڈ گرنیڈ سے حملہ کیا۔

حملے سے کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

ہینڈ گرنیڈ حملے کے بعد سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں نے ہوائی فائرنگ کی تاہم حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

Share This Article
Leave a Comment