مستونگ میں پاکستانی فوج کی فائرنگ سے 2 افراد ہلاک

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے علاقے مستونگ میں پاکستانی فوج کی فائرنگ سے 2 افرادہلاک جبکہ بچوں سمیت گیارہ زخمی ہوگئے۔

ہلاک ہونے والوں میں ایک کی شناخت ہدے ولد حیران نوثانی بگٹی کے نام سے سوئی ہے جس کا تعلق ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیرکوہ سے ہے۔ جبکہ دوسرے ہلاک اور زخمیوں کا تعلق بگٹی قبیلے کی ذیلی شاخ شالوانی سے بتایا جارہا ہے۔

جبکہ چار بچوں سمیت گیارہ شہری زخمی ہوئے ہیں ۔ جنہیں تشویشناک حالات میں کوئٹہ منتقل کر دیا گیا ہے ۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article