بلوچستان کے علاقے نوشکی میں امین الدین روڈ کے قریب لنک روڈ پر کار پارکنگ کے اندر مسلح افراد کی فائرنگ سے محمد قاسم بادینی نامی شخص ہلاک ہوگیا۔
واقعہ کے بعد مسلح افراد فرار ہوگئے۔
نعش کو میر گل خان نصیر ٹیچنگ ہسپتال نوشکی منتقل کردیا گیا ۔
پولیس واقعہ کی مزید تفتیش کررہی ہے۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔