بلوچستان کے مستونگ کے علاقے کردگاپ میں گزشتہ روز پاکستانی فورسز کی گولہ باری سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔
مقامی ذرائع کے مطابق گزشتہ روز عصر کے وقت فورسز کے کیمپ سے سرداری شار کردگاپ پر بے دریغ گولہ باری کی گئی جس کی زد میں آکر غلام جان سمالاڑی نامی ایک شخص جو پیشے سے ڈرائیور بتائے جاتے ہیں ہلاک ہوگیا۔
یاد رہے کہ عید سے ایک روز پہلے بھی فورسز کے ڈرون حملے میں دو خواتین اور ایک بچی زخمی ہوگئے تھے۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔