بلوچستان کے صنعتی شہر حب میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔
واقعہ مری چوک میں پیش آیا جہاں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کوقتل کردیا۔
نعش کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے حب سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
واقعہ کے محرکات معلوم نہیں ہوسکے۔