نوشکی سے ایک شخص کی لاش برآمد

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے علاقے نوشکی سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

نعش کی شناخت سمیع سرپرہ ولد فتح محمد سرپرہ سکنہ نوشکی کے نام ہوئی ہے ۔

نعش خاران کے علاقے لجے سے برآمدہوئی ہے۔

علاقائی ذرا ئع نے دعویٰ کیا ہے کہ مذکورہ شخص کو گذشتہ دنوں کردگاپ کے علاقے سے مسلح افراد ناکہ بندی کے دوران شناخت کے بعد گرفتار کرکے اپنے ہمراہ لے گئے تھے۔

مذکورہ شخص کو گولی مار کر ہلاک کیا گیا ہے۔

نعش کو البت لیویز فورس نے جائے وقوعہ سے پتکن ہسپتال پہنچایا ہے۔

Share This Article