جھاؤ: پاکستانی فوج کیلئے رسد لے جانے والی گاڑی پر مسلح افراد کا حملہ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے ضلع آواران کے علاقے جھاؤ میں پاکستانی فوج کے لیے رسد لے جانے والی گاری پر مسلح افراد نے حملہ کرکے سامان اپنے تحویل میں لے لئے۔

واقعہ گذشتہ روز بدھ کو پیش آیا۔

ذرائع کے مطابق مذکورہ گاڑی راشن اور دیگر سامان سے لوڈ تھی، جسے مسلح افراد نے راستے میں روک کر اپنے ساتھ لے گئے۔

تاحال اس کی واقعہ کی ذمہ داری کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔

واضح رہے کہ ماضی میں آواران اور گرد و نواح میں اس نوعیت کے کارروائیوں کی ذمہ داری بلوچ آزادی پسند تنظیمیں قبول کرتی رہی ہیں۔

Share This Article