بلوچستان کے علاقے خضدار سے پاکستانی فورسز کے جبری لاپتہ نوجوان بازیاب ہوگیا۔
فضل لوٹاری زہری نامی نوجوان کو ساڑھے چار ماہ قبل جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا گیا تھا۔
یاد رہے کہ 12 نومبر 2024 کو خضدار کے دو تلوار سے فضل زہری کو تین مسلح گاڑیوں میں سوار نامعلوم افراد نے جبری گمشدگی کا شکار بنایا تھا۔
قریبی ذرائع نے اس کی بازیابی کی تصدیق کی ہے۔