بلوچستان کے علاقے دکی میں ایک مقامی کوئلہ کان میں گیس بھرنے سے ایک کانکن ہلاک اور دوسرا زخمی ہوگیا ۔
ہسپتال ذرائع کے مطا بق ہلاک کانکن کی شناخت محمد حسن ولد پائند توخی سکنہ افغانستان کے نام سے ہو گئی ہے۔
جبکہ زخمی کی شناخت جمعہ خان ولد شیرگل کے نام سے ہوئی ہے۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔