زیارت وگرد و نواح میں برفباری، چمن میں موسلادھار بارش

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کی وادی زیارت اورگرد و نواح میں برف باری سے موسم سرد ہوگیا ہے۔

بلوچستان کی وادی زیارت اورگرد و نواح میں برفباری سے موسم سرد ہوگیا ہے، زیارت شہر میں اب تک 3 انچ برف پڑ چکی ہے۔

محکمہ موسمیات کا بتانا ہے کہ چمن، قلعہ عبداللہ، پشین کے بالائی علاقوں میں برفباری سے رابطہ سڑکیں متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق چمن وگردونواح میں بھی موسلادھار بارش ہوئی ہے، بارش کے بعد نشیبی علاقے زیر آب آگئے ہیں جس کے باعث این 25 چمن کوئٹہ کراچی شاہراہ پر ایمرجنسی نافذ نافظ کردی گئی ہے۔

Share This Article