کوئٹہ : گاڑی پر دھماکا، پی ایم ڈی سی پروجیکٹ منیجر ہلاک

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے دارلحکومت علاقے کوئٹہ میں گاڑی پرہونے والے ایک دھماکے میں پی ایم ڈی سی پروجیکٹ منیجر ہلاک ہوگیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق سورینج کی کوئلہ مائن فیلڈ کے قریب سڑک کنارے گاڑی کے قریب دھماکا ہوا ہے ، دھماکے میں ایک شخص ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔

ہلاک شخص پاکستان منرل ڈیولپمنٹ کارپوریشن کا پروجیکٹ منیجربتایاجارہاہے۔

دھماکہ اس وقت ہوا جب پروجیکٹ منیجر شبر مرزا پی ڈی ایم سی کارپوریشن کی کوئلہ مائن فیلڈ جا رہا تھے۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment