بلوچستان کے ضلع خضدار میں خضدار یونیورسٹی میںاحتجاج کے پاداش میں متعددیونیورسٹی طلبا کوگرفتار کرلیا گیا ہے ۔
اطلاعات کے مطابق بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی خضدار نے کنٹرولر امتحانات سے متعلق طلبہ اور انتظامیہ کے درمیان معاہدے کی تکمیل نہ ہونے پر طلبہ کی جانب سے جاری پرچوں کے بائیکاٹ کیخلاف کیمپس میں فورسز کو طلب کرلیا گیا۔
خضدار یونیورسٹی کیمپس میں سیکورٹی فورسز نے احتجاج کرنے والے متعدد طلباءکو گرفتار کرلیا۔
اس حوالے سے علاقے میں شدید کشیدگی پائی جاتی ہے۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔