ماہل بلوچ کی فورسز ہاتھوں گمشدگی کیخلاف سب آواز اُٹھائیں، ڈاکٹر نسیم بلوچ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچ نیشنل موؤمنٹ کے چیئرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائیٹ ٹوئٹر پر بلوچ خاتون ماہل بلوچ کی پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری گمشدگی پر اپنے ایک ٹوئٹ میں سب سے گزارش کی ہے کہ اس بربریت کے خلاف آواز اٹھائیں۔

https://twitter.com/DrNaseemBaluch/status/1626880206278475778?t=mafzGgDKWgJFcPPWykNi_A&s=09

بی این ایم کے چیئرمین نے کہا ہے کہ ملک ناز، نور جان، رشیدہ اور دیگر لوگوں کے بعد پاکستانی فوج نے ایک اور بلوچ خاتون کو نشانہ بنایا۔ گزشتہ رات ماہل بلوچ کو کوئٹہ سے اغوا کر کے لاپتہ کر دیا گیا ہے۔ وہ بی این ایم کے رہنما واجہ محمد حسین مرحوم کی بہو ہیں۔ سب سے گزارش ہے کہ اس بربریت کے خلاف آواز اٹھائیں۔

Share This Article
Leave a Comment