بلوچستان کے علاقے پشین میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے سے2 خواتین کو قتل کردیا۔
واقعہ پشین کے علاقے کلی پیران میں پیش آیاجہاں نامعلوم افراد نے گھر پر گھس کرفائرنگ کر کے دو خواتیں کو قتل کر دیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ کی وجہ تاحال معلوم نہ ہوسکی۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔