ضلع کیچ: بلیدہ سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوگئی

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

بلوچستان کے ضلع کیچ کے وعلاقے بلیدہ سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے، جس کی شناخت ہاشم عمر ساکن تربت کے نام سے ہوئی ہے۔

اطلاعات کے مطابق انتظامیہ نے لاش تحویل میں لے کر اسپتال منتقل کردی ہے۔

تاحال قتل کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکی ہیں، جبکہ واقعے سے متعلق مزید تفصیلات سامنے نہیں آسکیں۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article