بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ اپنے ایک مختصر پریس ریلیز میں تربت میں پاکستانی فوج پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔
ترجمان کے مطابق بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچاروں نے گذشتہ شب تربت گوکدان میں قابض پاکستانی فوج کے ایک کانوائے پر گھات لگا کر حملہ کیا۔
بلوچ لبریشن آرمی اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔
تفصیلی بیان جلد ہی شائع کی جائیگی۔