تمپ میں موبائل فون ٹاور کو نذر آتش کردیا،بی ایل ایف

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا میں جاری بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے 20 دسمبر کو کیچ کے علاقے تمپ، ملانٹ میں وارد کے موبائل ٹاور کو نذر آتش کیا۔

قابض ریاست مختلف علاقوں میں موبائل فونز ٹاور کا جال بچھا رہی ہے تاکہ اپنی فوجی قافلوں کی حفاظت کر سکے۔

پاکستانی فوج اور قابض ریاست کے استحصالی منصوبوں پر حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں  گے۔

Share This Article
Leave a Comment