بلوچستان کے علاقے مچھ میں نامعلوم مسلح افراد نے گیس نکالنے والی کمپنی کیلئے کام کرنے والے گاڑی اور روڈ بنانے والے ایک گاڑی کو نذر آتش کردیا۔

علاقائی ذرائع مطابق واقع آج بروز ہفتہ شام 5 بجے کے قریب مچھ میں پیش آیا جہاں مسلح افراد نے ریاستی منصوبے کے تحت گیس نکالنے والی کمپنی کیلئے پانی لے جانے والے ایک ٹینکر اور روڈ بنانے والے بلڈوزر کو نذر آتش کردیا۔
اس کے علاوہ مسلح افرادنے مذکورہ جگہ پر موجود دوسرے مشنری کو فائرنگ کرکے ناکارہ بنا دیا ہے۔
واضح رہے کہ بلوچستان میں ایسے واقعات کی ذمہ داری ماضی میں بلوچ آزادی پسند مسلح تنظیموں کی جانب سے قبول کیے جاتے رہے ہیں تاہم مذکورہ حملے کی ذمہ داری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔