گوادر میں فورسز پر بم حملہ میں چار اہلکار ہلاک،دو زخمی ہوئے ہیں،بی ایل ایف

0
381

بلوچستان لبریشن فرنٹ نے گوادر شہر میں میرن ڈرائیو (پدی زر )روڈ پر ریموٹ کنٹرول بم

(Command Detonated Mine IED)

حملے کی ذمہ داری قبول کر لی۔

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری کردہ بیان میں کہا کہ سات اگست بروز اتوار شام آٹھ بجکر پینتالیس منٹ پر ہمارے سرمچاروں نے بلوچستان کے شہر گوادر میرن ڈرائیو (پدی زر)روڈ پر فورسز کے سنگل ڈور پیکپ گاڑی کو ریموٹ کنٹرول بم

(Command Detonated Mine IED

سے نشانہ بنایا۔حملے کے نتیجے میں سنگل ڈور پیکپ گاڑی کا پچھلے حصہ دھماکے کے زیادہ زد میں آیا گاڑی میں سوار چار اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔

حملہ بلوچستان لبریشن فرنٹ کے اسکسپلوزو اسکوڈ ٹیم کے جانب سے کیا گیا ،اربن گوریلہ تکنیک اپناتے ہوئے ہمارے سرمچار بحفاظت نکلنے میں کامیاب رہے۔

میجر گہرام بلوچ نے مزید کہا کہ قبضہ گیر ریاست کے خلاف حملے مقبوضہ بلوچستان کے آزادی تک مزید شدت فراوانی سے جاری رہے گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here