مستونگ: کردگاپ میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

بلوچستان کے مستونگ کے علاقے کردگاپ میں مل گرگنہ کے مقام پر نامعلوم افراد مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو ہلاک کردیا۔

جس کیشناخت عبدالمنان سرپرہ ساکن مل گرگینہ کے نام سے ہوگئی۔

ذرائع بتاتے ہیں کہ حملہ آور موقع واردات سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

وا قعے کے بعد لیویز نے لاش کو تحویل میں لیکرضروری کاروائی کیلئے مستونگ منتقل کردیا۔

Share This Article
Leave a Comment